14 اکتوبر، 2019 2:46 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83517164
0 Persons
ایران کی سات کروڑ ٹن نان آئل مصنوعات کی برآمدات

اہواز، ارنا – ایرانی کسٹم کے سربراہ ںے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران سات کروڑ ٹن نان آئل مصنوعات برآمد کی گئی ہیں جس کی شرح 20 ارب اور 90 کروڑ ڈالر ہے.

یہ بات "مہدی میراشرفی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

میراشرفی ںے کہا کہ ہمارے ملک کے دشمن خام خیال کا شکار تھے کہ پابندیوں، دباو اور امریکی معاشی کے ساتھ ایران کو شکست دے سکتے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 11 =