14 اکتوبر، 2019 12:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83516730
0 Persons
امریکی میلے میں ایرانی فلم کی شرکت

تہران، ارنا – ایرانی فلم "Rain Falls For you" امریکہ میں منعقد ہونے فلم میلے میں نمائش ہوگی.

ایرانی ہدایتکار"محمد مہدی دل خواستہ" کی شارٹ فلم 'بارش آپ کیلیے برستی ہے' کو امریکی میلے 'Golden Picture International Film' میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا.

بین الاقوامی میلوں میں یہ اس مختصر فلم کی پانچویں موجودگی ہے.

قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے لندن، چین، اٹلی اور برازیل کے فلم فیسٹیولوں میں شرکت کی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =