14 اکتوبر، 2019 10:39 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83516534
0 Persons
ایرانی موجد ٹیم کی عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی موجد طالب علموں نے برطانیہ میں 2019 عالمی ایجادات مقابلوں میں دو طلائی، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے.

ایرانی موجد "مہدیس میرزایی، غزل قالجویی، کیان میرآفتاب زادہ، علی تکین کلہر، رضا ہاشمیان اور طناز طباطبایی" نے منعقدہ عالمی ایجادات مقابلوں میں دو طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.
لندن میں 2019 عالمی ایجادات فیسٹیول بڑے عالمی مقابلوں میں سے ایک ہے جس میں 30 ممالک نے شرکت کی.
60 عالمی تحقیقاتی اور سائنسی تنظیموں ںے ان مقابلوں کی حمایت کی.
منعقدہ مقابلوں میں شرکت کرنے والے ایرانی طالب علموں نے قومی سائنسی فیسٹیول ابن سینا میں جیت لئے تھے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =