خاتون ایرانی کھیلاڑی کی عالمی ساحلی کراٹے مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "فاطمہ صادقی دستک" نے قطر میں عالمی ساحلی کراٹے مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

فاطمہ صادقی منعقدہ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں 24.60 پوائنٹس کے ساتھ ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.
خاتون ایرانی کھیلاڑی فائنل مرحلے میں اپنی ہسپانوی حریف جو 2018 اور 2019 کی چیمپئن تھی، کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.
صادقی نے ایرانی ٹیم کے پہلے تمغے کو حاصل کرلیا.
خاتون ایرانی کھیلاڑی نے اس سے پہلے 2016 کو انڈونیشیا میں عالمی اور ایشیائی مقابلوں میں دو چاندی، 2017 کو کرغزستان میں ایشیائی مقابلوں میں ایک سونے اور 2019 کو ازبکستان میں ایشیائی مقابلوں میں ایک کانسی کے تمغے کو جیت لیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =