14 اکتوبر، 2019 9:09 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83516324
0 Persons
ایرانی فلم نے 6 بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کر لیے

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم'Beloved' نے 6 بین الاقوامی میلوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے.

ایرانی فلم ساز 'یاسر طالبی' کی بنائی گئی دستاویزی فلم   beloved' کو 6 بین الاقوامی میلوں کے ایوارڈز سے نوازا گیا.
اس فلم کی کہانی ایک 83 سالہ اکیلی ماں کی زندگی پر مبنی ہے جو البرز کے پہاڑوں میں زندگی گزارتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے مختلف بین الاقوامی میلوں بشمول کینیڈا، روس، اٹلی اور سلووینیا کے فلم میلوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =