13 اکتوبر، 2019 1:10 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83515340
0 Persons
ایران کی اسٹیل پیداوار میں دنیا کی دسویں پوزیشن

کرمانشاہ، ارنا – ایرانی وزیر صنعت اور تجارت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے باوجود اسٹیل کی پیداواری میں دنیا کی دسویں پوزیشن اپنے نام کرلی.

"رضا رحمانی" نے کہا کہ ہم امریکی پابندیوں کے باوجود اسٹیل کی پیداوار میں فرانس اور اٹلی جیسے ممالک کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب رہے.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں اسٹیل کی پیداواری میں 9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
یاد رہے کہ عالمی سٹیل تنظیم نے اس سے پہلے کہا تھا کہ ایران نے اسٹیل پیداوار میں قابل قدر پیشرفت کرکے دنیا کے صنعتی ممالک کے درمیان مضبوط پوزیشن حاصل کی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =