13 اکتوبر، 2019 9:48 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83514799
0 Persons
ایرانی فلم کی بھارتی میلے میں نمایش

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'ویلایی ہا' بھارت میں ہونے والے فیسٹیول میں ریلیز ہوگی.

ایرانی خاتون فلم ساز 'منیر قیدی کی بنائی گئی فلم 'ویلائی ہا'(Vilaieha)کو بھارتی شہر گوہاٹی کے فلم میلے میں نمایش کے لیے پیش کیاجائے گا.

اس فلم نے اس سے پہلے 12 بین الاقوامی میلے میں شرکت کی ہے.

یہ فلم عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران کے واقعات کی عکاسی کرتی ہے.

اس فلم کے اداکار طناز طباطبایی، پریناز ایزدیار، علی شادمان، ثریا قاسمی، امیرعلی ایمان وند، علیرضا داوری، آناہیتا افشار، صابر ابر، ہستی فرتوتی و فریما کہنمویی ہیں.

گوہاٹی کا تیسرا عالمی فلم میلہ 31 اکتوبر سے آغاز اور 6 نومبر تک اختتام پذیر ہوگا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =