13 اکتوبر، 2019 9:27 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83514743
0 Persons
پاک ایران تعلقات پر ایک جھلک

تہران، ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج بروز اتوار ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے، وہ اس دورے پر قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مملکت حسن روحانی کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =