12 اکتوبر، 2019 4:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83514137
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی عالمی ڈارٹس مقابلوں میں رنر اپ رہا

تہران، ارنا – ایران کی قومی ڈارٹس کھیلاڑی 'مہرداد سیفی' رومانیہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کے تمغہ کے ساتھ رنر اپ رہا.

مہرداد سیفی' رومانیہ میں کھیلے جانے والے عالمی ڈارٹس مقابلوں کے فائنل میں برطانوی حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکا اور دوسری پوزیشن پر آگیا.

انہوں نے پیچھلے مرحلوں میں آسٹریلیا، سوئڈن اور آسٹریا کے حریفوں کو شکست دے دی.

ایرانی ٹیم نے ان مقابلوں میں مجموعی طور پر چھٹی پوزیشن اپنے نام کرلی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =