12 اکتوبر، 2019 3:29 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83514076
0 Persons
ایرانی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ

ایران اور جرمنی کے ایوان صنعت و تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی نان آئل مصنوعات کی برآمدات کی شرح میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ان خیالات کا اظہار عباسعلی قصاعی نے گزشتہ دنوں میں ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا.

انہوں نے مزید بتایا کہ کچھ عرصے سے کرنسی کی قیمت میں تبدیلی نہیں آئی ہے جو یہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی بینک کی عمدہ کارکردگی کی نشاندہی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے باوجود روایتی مصنوعات کے علاوہ طبی، دواسازی اور طبی مصنوعات کی پیداور کے شعبے میں قابل قدر کامیابیاں حاصل کی ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =