12 اکتوبر، 2019 11:26 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83513449
0 Persons
ایرانی فلم کو سیول کے میلے میں ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم 'ڈرائیونگ کلاس' نے جنوبی کوریا میں منعقدہ بین الاقوامی فلم میلے کے خصوصی انعام کو حاصل کرلیا.

ایرانی خاتون ہدایتکار 'مرضیہ ریاحی' کی مختصر فلم 'Driving Lessons' کو جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ہونے والے 13 ویں فلم میلے کے سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے
یہ ایرانی شارٹ فلم اس سے پہلے اٹلی میں منعقدہ بین الاقوامی Religion Today میلے اور آرمینیا میں منعقدہ سولویں Golden Apricot میلے میں سب سے بہترین شارٹ کے طور پر منتخب کیا گیا تھا.
اس کے علاوہ Driving Lessons نے اس سے پہلے چھٹے انٹرنیشنل ڈبلن ویمنز فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں تیرہواں انٹرنیشنل ڈرامہ شارٹ فلم I will tell کے ایوارڈ کو جیت لیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق، خواتین کا 13 ویں فلم میلہ 2 سے 6 اکتوبر تک سیول میں منعقد کیا گیا
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =