12 اکتوبر، 2019 11:25 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83513439
0 Persons
ایران سالانہ 1.5 ملین ٹن سے زائد اسپنج لوہے پیدا کرے گا

یزد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 1.550 ملین ٹن تک اسپنج لوہے پیدا کرے گا.

یہ بات صوبے یزد کی کان کنی اور صنعت کمپنی چادر ملو کے ڈائریکٹر جنرل "محمود نوریان" نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قریب مستقبل میں چادر ملو کمپنی رواں سال کے آخر تک 1.550 ملین ٹن سپنچ لوہے کو تیار کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے سال 2018 میں ڈی آر آئی کی پیداوار جسے اسپنچ لوہے کہا جاتا، دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے.
بھارت اسپنچ لوہے کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 9 =