گزشتہ ایک سال میں قومی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ کیا گیا ہے: ایران

ارومیہو ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران نہ صرف ملکی کرنسی کے ذخائر میں کمی نہیں آیا بلکہ اس میں اضافہ کیا گیا ہے.

"عبدالناصر ہمتی" نے کہا کہ رواں سال درآمدات کی ضروری ملکی کرنسیوں کا ایک اہم حصہ نان آئل برآمدات کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ درآمدات اور برآمدات کے درمیان توازن قائم رکھںے کی ضرورت ہے جس میں نجی شعبے کے اقتصادی فعال کارکن اہم کردار ادا کرسکتے ہیں.
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی ترقی کے لئے برآمدات سے حاصل ہونے والی کرنسیوں کی واپسی نہایت اہم ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =