12 اکتوبر، 2019 10:52 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83513355
0 Persons
ایرانی دستاویزی فلم کی جرمنی میلے میں شرکت

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم ''family relationsجرمنی میں 62 ویں فلم میلے میں شرکت کرے گی.

ایرانی فلم ساز 'ناصر ضمیری' کی دستاویزی فلم 'خاندانی تعلقات' کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں منعقد ہونے 62 ویں فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش ہوگی.

اس فلم میلے کا شمار دنیا کے سب سے اہم نامور دستاویزی میلوں میں ہوتا ہے.

یہ فلم میلہ 28 سے 3 نومبر تک جرمنی کے شہر لیپزک میں منعقد ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =