11 اکتوبر، 2019 1:54 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83512591
0 Persons
ایران کا ایرانی آئل ٹینکر میں دھماکہ پر ردعمل

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحر احمر میں ایرانی تیل بردار ٹینکر میں دہماکے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

سید عباس موسوی نے آج بروز جمعہ بحر احمر میں ایرانی تیل بردار کشتی پر حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی سے اس کشتی کے عملے صحت مند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ سے 60 کلو میٹر دور بحر احمر میں ایرانی کشتی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کشتی میں تیل کے دو مخزنوں سے تیل خارج ہوکر سمندر میں بہہ رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =