2022 ورلڈ کپ کا کوالیفائر ٹورنامنٹ:ایرانی فٹ بال ٹیم کی کمبوڈیا کو شکست

تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم نے تہران میں 2022 کے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ مقتدارانہ انداز میں کمبوڈیا کو کامیابی سے شکست دے دی۔

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم نے آج بروز جمعرات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ 2022 کا ورلڈ کپ کے کوالیفائر مقابلوں میں کمبوڈیا کو 14-0 کے ساتھ ہرا دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی خواتین نے 40 سال بعد اسٹیڈیم جا کر اس فٹ بال میچ کو قریب سے نظارہ کیا۔

ایرانی ٹیم آنےوالے دنوں میں بحرین اور عراق کی ٹیموں کے خلاف میدان میں اترے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =