10 اکتوبر، 2019 1:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83511680
0 Persons
ایرانی اسپیکر نے اپنا سرکاری دورہ ترکی منسوخ کردیا

تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کی جانب سے شام پر فوجی حملے کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

علی لاریجانی اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی سرکاری دعوت پر گزشتہ روز استنبول کا دورہ کرنا تھا جسے ایرانی اسپیکر نے شام پر ترکی کے فوجی حملے کے بعد منسوخ کردیا ہے۔

یاد رہے کہ ترک صدر'رجب طیب اردوان' نے گزشتہ روز شام کے خلاف فوجی حملے کے آغاز کا حکم دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =