9 اکتوبر، 2019 1:59 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83510196
0 Persons
جرمن ایکسپوفارم نمائش میں 6ایرانی کمپنیوں کی شرکت

تہران، ارنا – ایران کی 6 سائنسی کمپنیوں نے جرمنی میں منعقدہ عالمی ادویات کی نمائش ' (Expopharm)میں شرکت کر کے اپنی نئی مصنوعات اور کامیابیوں کو پیش کیا.

ان سائنسی دواساز کمپنیوں نے نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی 'سورنا ستاری' اور قومی انوویشن اینڈ ڈویلپمنٹ فنڈ کے تعاون سے لگاتار دوسرے سال، 2019 ایکسپوفارم نمائش میں حصہ لیا ہے۔
رواں سال کی اس نمائش میں38 ممالک سے 731 کمپنیوں نے شرکت کی ہے جو مختلف شعبوں جیسے لیبارٹری کے سازوسامان، طبی تشخیصی آلات ، نینو ٹیکنالوجی اور حیاتیاتی علوم میں سرگرم عمل ہیں.
اس نمائش میں حصہ لینے والے ایرانی کمپنیوں کے نامArena Hayat Danesh (Arena Life Science), Bonyan Salamat Andishan Farda Co, Gooya Innovative Biotech company (INOCLON), Makian Dam Pars, MIM Daroo Pharmaceutical Company, Pardican Sarv ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =