8 اکتوبر، 2019 3:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83508775
0 Persons
ایران میں 9 جدید ادویات کو متعارف کردیا گیا

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کی جانب سے ملکی ساختہ 9 جدید ادویات کو ایرانی وزیر صحت کی موجودگی میں متعارف کروادیا گیا ہے.

ایرانی وزارت صحت نے آج بروز منگل ایرانی دواساز کمپنی 'بہستان' کے  9 نئے ادویات کو رونما کردیا.

یہ ادویاتMetformin hexal' ، vesicare، citalopram hexal، omnic اور sertralin hexal' پر مشتمل ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 3 =