8 اکتوبر، 2019 3:17 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83508750
0 Persons
ایران چاول کی پیداوار میں خود کفیل

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران چاول کی پیداواری میں42 فیصد ترقی کے ساتھ خودکفیل ہوگیا ہے.

یہ بات نائب وزیر زراعت "عبدالمہدی بخشندہ" نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ ملک کی چاول ضروریات تین ملین ٹن ہے اور رواں سال موسم کی مناسب صورتحال کے ساتھ اس کی پیداواری 2.9 سے 3 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی.
بخشندہ نے کہا کہ رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران 9.6 لاکھ ٹن چاول درآمد کیا گیا اور ملکی پیداوار کی فراہمی کے ساتھ اس کی درآمدات کو خاتمہ کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ تین سال کے دوران چاول کی کاشت کا اوسط رقبہ تقریبا 6000 ہیکٹر تھا مگر رواں سال 830 ہزار ہیکٹر تک بڑھا گیا.
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں سلیک چاول کی پیداواری تین ملین اور ایک لاکھ سے 4.4 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جس کے نتیجے میں تیم ملین ٹن چاول پیدا کیا جائے گا.
نائب ایرانی وزیر زراعت نے کہا کہ ملک کے شمالی صوبے سب سے اعلی معیار چاول پیدا کر رہے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =