8 اکتوبر، 2019 2:52 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83508686
0 Persons
ایران میں پتھروں کی 12ویں عالمی نمائش کا انعقاد

خمین، ارنا – پتھر کی مصنوعات سے متعلق 12 ویں عالمی نمائش کا آج ایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں افتتاح کیا گیا .

آرائشی اور قیمتی پتھروں سے متعلق بارہویں عالمی نمائش 8 سے 11 اکتوبر صوبے مرکزی کے شہر محلات میں جاری رہے گی، جس میں 400 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں.
یہ نمائش 90 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =