ایران کے سب سے بڑے سمندری کنٹینر کی پروڈکشن لائن کا افتتاح

کرج، ارنا - ایران کے سب سے بڑے سمندری کنٹینر کی پروڈکشن لائن کا آج صوبے البرز میں ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی' محمد اسلامی' کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا.

محمد اسلامی نے اس پیداواری لائن کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ آج سے اس پروڈکشن لائن میں روزانہ 100 سے زائد کانٹینرز تیار کئے جائیں گے.
انہوں نے کہا کہ یہ کنٹینرز سمندری نقل و حمل کے علاوہ ریل اور روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم میں بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =