ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 61 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

تہران، ارنا – ایرانی وزیر معیشت نے کہا ہے کہ گزشتہ 18 مہینوں میں ایرانی غیر تیل برآمدات کی شرح 61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے.

یہ بات فرہاد دژپسند نے گزشتہ روز تہران میں منعقدہ ایک نشست میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے حالیہ 18 مہینوں کے دوران نان آئل مصنوعات بیرون ملک میں برآمد کی ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =