7 اکتوبر، 2019 4:02 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83507250
0 Persons
ایرانی فلم بھارتی میلے میں شرکت کرے گی

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "ہادی محقق" کی بنائی گئی فلم "ایرو" بھارتی گواہاتی فلم میلے میں شریک ہوگی.

یہ فلم ایک بوڑھا آدمی جو تنہا زندگی بسر کرکے اپنے بیٹے کی سزائے موت کے حکم کا انتظار کرتا ہے، کی کہانی پر مبنی ہے.

"ایرو" نامی فلم نے برازیل، اسٹونی، بھارت، سوئٹزرلینڈ، جمہوریہ چیک اور چین کے عالمی فلم میلوں میں شرکت کی ہے.

بھارتی فلم میلے کا 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک انعقاد کیا جائے گا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =