7 اکتوبر، 2019 2:52 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83507120
0 Persons
ایران میں عالمی مائنز نمایش کا آغاز، 18 ملکوں کی شرکت

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کان کنی سے متعلق آٹھویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز کیا گیا جس میں 18 ممالک شریک ہیں.

2019 عالمی آٹھویں کانوں کی سرمایہ کاری کے مواقع MINEX اور میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ iMat نمائش میں 130 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں.
منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں پاکستان، بھارت، اٹلی ، جرمنی ، روس ، جنوبی افریقہ ، ترکی ، چین ، کوریا ، جاپان ، نیدرلینڈز ، سویڈن ، بیلجیم ، اسپین ، جمہوریہ چیک ، پولینڈ ، رومانیہ اور کینیڈا شریک ہیں.
یہ نمائش تین سعبے سمیت ایکسپلوریشن ، نکالنے اور پروسیسنگ پر شامل ہے.
یہ نمائش ایران کے دارالحکومت تہران کے امام خمینی (رہ) گراونڈ میں 7 سے 9 اکتوبر تک جاری ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =