ایران نے عالمی  تھائی باکسنگ مقابلوں میں 17 مختلف تمغے جیت لیا

ارومیہ، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی میں منعقدہ 2019 عالمی موئے تھائی مقابلوں میں دو طلائی، تین چاندی اور 12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی قومی ٹیم منعقدہ مقابلوں میں مختلف 17 تمغوں کے ساتھ دنیا کی 11ویں پوزیشن پر آگئی.
واضح رہے کہ 2019 عالمی موئے تھائی مقابلوں کا 27 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ترکی کے شہر انطالیہ میں انعقاد کیا گیا جس میں 100 ممالک کے ہزار کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =