ظریف نے اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کیخلاف قتل منصوبے کے امکانات کو رد کردیا

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں تعینات مستقل مندوب جو اس وقت سرطان کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں، کے ممکنہ حیاتیاتی مواد کے ذریعے قتل کئے جانے کے امکانات کو مسترد کردیا ہے.

ظریف نے "مجید تخت روانچی" کے خلاف قتل منصوبے کے امکانات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو نیویارک میں سرجری ہوگئے اور کیمو تھراپی سے گزر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیویارک میں تخت روانچی کی بیماری کی تشخیص کی گئی جس کے ڈاکٹر نے بھی زور دیا کہ ان کے سرجری فوری شروع کی جانی چاہئیے.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تخت روانچی کے قتل کی خبر کو تردید کر رہے ہیں وہ نیویارک کے اسپٹال میں زیرعلاج ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 8 =