ایران کی پاکستان کو 13 کروڑ ڈالر سے زائد مصنوعات کی برآمدات

چابہار، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے سرباز اور ریمدان سے پاکستان کو پہلے چھ مہینے کے دوران 13 کروڑ ساڑھے 16 لاکھ ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.

یہ بات چابہار کے کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل "مجید مظلومی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ ریمدان اور پیشین سرحدی علاقوں سے باقیات ، سیمنٹ ، ٹائل ، دودھ اور کھانے کی مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ چابہار بین الاقوامی 'ریمدان' سرحد کے ذریعے پاکستان سے منسلک ہے اسی لیے یہ سرحد کو دونوں ممالک کے درمیان تجارت، ٹرانزٹ، مصنوعات کی منتقلی کا سب سے اہم مرکز ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =