ایرانی اینیمیشن کو آسٹریلوی میلے کے ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ اینیمیشن 'Grayish' نے آسٹریلیا میں منعقدہ فلم میلے میں سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی فلم ڈائریکٹر 'اقبال شیرزائی‌ثانی' کی مختصر اینیمیشن Grayish'' کو آسٹریلیا کے داالحکومت کینبرا میں منعقدہ 24 ویں بین الاقوامی فلم میلے میں سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
قابل ذکر ہے کہ یہ فلم اب تک اٹلی، امریکہ اور کینیڈا کے فلم فیسٹیولوں میں نمائش کی گئی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =