6 اکتوبر، 2019 4:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83505756
0 Persons
عالمی کراٹے مقابلوں میں ایرانی خواتین کا دوسرا طلائی تمغہ

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی " رزیتا علیپور" روس میں منعقدہ وان کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

علیپور نے آج روس میں ہونے والے وان کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں 61 کلوگرام کے زمرے میں کینیڈا کی حریف کو 1-0 کے ساتھ پٹخ دیا.

انہوں نےان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچنے کے لیے سوئٹزرلینڈ، سربیا، فرانس، مراکش اور مصر کے حریفوں کو شکست دی ہے.

 یاد رہے اس سے پہلے بہمن عسکری اور سارا بہمنیار نے بالترتیب ایک کانسی اور ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، وان کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوںکے چھٹے مرحلے کا جمعہ کے روز سے مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں روسی دارالحکومت ماسکو میں آغاز کیا گیا جس میں دنیا کے 85 ممالک کے 642 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =