ایران کی پڑوسیوں کو لیبارٹری کی خدمات کی سہولیات کی فراہمی

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسی ممالک کو لیبارٹری کی خدمات کی سہولیات کو فراہم کرے گا.

یہ بات نائب ایرانی برائے ٹیکنالوجی اور تعلیمی امور "رضا اسدی فرد" نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں ںے کہا کہ ہمسایہ ممالک ایرانی لیبارٹری کی خدمات کے نئے گاہک ہیں لہذا ان ممالک کے لئے اسٹریٹجک ٹیکنالوجیز لیبارٹری کے نیٹ ورک کی خدمات کی فراہمی کی ضرورت ہے.
اسدی فرد نے کہا کہ اس نیٹ ورک کے اہم مقاصد میں سے ایک پڑوسیوں کو منظم طریقے کے ذریعہ لیبارٹری کی خدمات کی سہولیات کو فراہم کرنا ہے.
انہوں نے کہا کہ ابھی صورتحال میں سرحدی علاقوں میں بعض لیب ہمسایہ ممالک کے لئے سہولیات فراہم کر رہے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 9 =