ایران، روس اور آذربائیجان کا توانائی کوریڈور آپریشنل ہوجائے گا

تہران، ارنا – آذری وزیر معیشت نے کہا ہے کہ باکو، ماسکو اور تہران، شمال- جنوب توانائی کوریڈور بنانے کے لیے آمادہ ہیں.

روسی نیوز ایجنسی اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق، آذری وزیر معیشت 'شاہین مصطفی اوف' نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران، روس اور آذربائیجان کے توانائی کوریڈور کی تعمیر کی کوشش کر رہے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ روس اور ترکی بجلی کا تبادلہ کر رہے ہیں.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =