6 اکتوبر، 2019 11:24 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83505074
0 Persons
ایرانی وزیر داخلہ جنیوا روانہ ہوگئے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے 70 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے آج تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے.

عبدالرضا رحمانی نے آج بروز اتوار اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے 70 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے آج جنیوا کا دورہ کیا.

ایرانی وزیر داخلہ اس اجلاس میں خطاب کرنے کے علاوہ ، افغانستان، پاکستان کے اعلی حکام اور اقوام متحدہ کے اعلی کمشنر برائے مہاجرین کے کمشنر سے بھی ملاقات کریں گے۔

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین کا 70 ویں اجلاس، رکن ممالک کے اعلی حکام کی موجودگی میں 7 سے 10 اکتوبر تک جنیوا میں انعقاد کیا جائے گا.

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین کا سالانہ اجلاس ہر سال اکتوبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں رکن ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوتا ہے جس میں فریقین پناہ گزینوں سے متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =