5 اکتوبر، 2019، 2:52 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83504115
T T
0 Persons
ایران میں مشرق وسطی کا کارڈ بلڈ سے حاصل ہونے والے سٹیم سیلز کا بڑا مرکز موجود

مشہد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران فی الحال کارڈ بلڈ سے حاصل ہونے والے سٹیم سیلز کا بڑا مرکز موجود ہے.

یہ بات ایرانی رویان ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر "مرتضی ضرابی" نے ہفتہ کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران ابھی صورتحال میں 130 ہزار نمونے نال کے خون کے خیلوں کی ذخیرہ اندوزی کی ہے.
ڈاکٹر ضرابی نے کہا کہ صوبے تہران، اصفہان اور خراسان رضوی نال کے خون کے خیلوں کے ذخیرے میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں.
تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران بنیادی خلیوں کے میدان میں ایک سر فہرست ملک ہے۔
بینادی خلیاں مختلف بیماریوں کی 80 قسم کی علاج میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .