5 اکتوبر، 2019 2:10 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83504004
0 Persons
2019 عالمی والی بال ٹورنامنٹ، ایران کی دوسری کامیابی

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کو3-1 کے ساتھ ہرا کر کامیابی حاصل کی.

ایران کی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑی، ہفتہ کے روز جاپان میں منعقدہ 2019 کے عالمی مقابلوں کے سلسلے میں آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اتر گئے.

ایرانی کھیلاڑیوں نے چوتھے کھیل میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے چار مسلسل سیٹوں میں بالترتیب 2322-25، 18-25، 23-25 اور18-25 نتیجوں کیساتھ آسٹریلیوی حریف کو پٹخ دیا.

قابل ذکر ہے ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز کینیڈا کیخلاف کھیلے جانے میچ کو 1-3 نتیجے کیساتھ جیت لیا۔

ایرانی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ دنوں میں روسی اور مصری حریفوں کیخلاف میچوں میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی تھی۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم نے اب تک تین بار عالمی والی بال کپ کے مقابلوں میں شرکت کی ہے جو 1991 کو 11ویں پوزیشن 2011 کو 9ویں پوزیشن اور 2015 کو آٹھویں پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

 14ویں عالمی والی ورلڈ کپ کا یکم سے 15 اکتبر تک جاپان کے تین شہروں بشمول فوکوکا، ناگانو اور ہیروشیما میں انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف ممالک کی 12 ٹیموں نے حصہ لیا ہے.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =