5 اکتوبر، 2019 12:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83503648
0 Persons
ایران کا شمال کیکٹس کی جنت

تہران، ارنا – حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کیکٹس جو خشک اور امریکہ کے خشک اور صحرائی علاقوں سے متعلق ہے اب ایران کے شمالی علاقوں کے ہرے بھرے شہروں میں سے ایک میں مستقل نمائش کا مالک ہے.

یہ منفرد اور بے نظیر نمائش ایران کے شمالی صوبے گیلان کے شہر آستارا اور بحیرہ کیسپین کے کنارے میں واقع ہے.
یہ نمائش جسے مشرق وسطی کا سب سے بڑا کیکٹس گرین ہاؤس کہا جاتا ہے اس کا رقبہ 1400 میٹر مربع ہے اور اس میں مختلف ممالک بشمول برازیل، پیرو، میکسیکو، بولیویا اور جنوبی امریکہ سے 2200 مختلف کیکٹس موجود ہے.


سالانہ بہت سے ملکی اور غیرملکی سیاح اس نمائش کی سیر کے لیے شہر آستارا کا رخ کرتے ہیں.
کیکٹس ایک انتہائی سخت جان پودا ہے اور صحرائی اور خشک علاقوں میں اگتا ہے جس کی متعدد قسمیں ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =