5 اکتوبر، 2019 11:04 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83503445
0 Persons
ایرانی فلم کی روم میلے میں نمائش

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "جمشید محمودی" کی Rona, Azim's Mother نامی فلم کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایشین میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اس فلم کو جنوبی کوریا اور اسٹاک ہوم کے فلم میلوں میں سب سے بہترین ایوارڈز سے نوازا کیا گیا.
یہ فلم ایک افغان پناہ گزین جو بلدیہ میں سرگرم عمل ہے ، کی کہانی پر مبنی ہے.
محسن تنابندہ اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.
20ویں ایشیائی فلم میلے 1 سے 10 اکتوبر تک اٹلی میں جاری ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =