ایران کا سیاحت میں تیزی سے ترقی کرنے والے ملکوں میں دوسرا نمبر

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران عالمی سطح پر سیاحتی شعبے میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک کے درمیان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے.

عالمی سیاحتی تنظیم کی نئی رپورٹ کے مطابق، اس سلسلے میں ایکواڈور دنیا کی پہلی پوزیشن پر ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران نے 2017 کو 4867 ملین غیرملکی سیاحوں کی میزبانی کی جو 2018 کو اس میں 49.9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
2018 کو 7295 ملین غیرملکی سیاح ایران کی سیر سے لطف اندوز ہوگئے.
عالمی سیاحتی تنظیم کے مطابق، 2017 کو اسلامی جمہوریہ ایران نے غیرملکی سیاحوں کو راغب کرنے کے ذریعہ 4.402 ارب ڈالر آمدنی حاصل کرلی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =