2 اکتوبر، 2019 3:40 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83500759
0 Persons
ایرانی فلم ہسپانوی میلے میں شریک ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "بہزاد خداویسی" کی بنائی گئی فلم "دختران زمستان" کو عالمی ہسپانوی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اسلامی جمہوریہ ایران کے فری زون علاقے اروند ہسپانوی فلم میلے کی میزبانی کرے گا جو 25 سے 29 اکتوبر تک انعقاد کیا جائے گا.
اس فلم میلے کا گزشتہ سالوں کے دوران کیوبا، اسپین، عراق، سودان، ملائشیا، کولمبیا ، افغانستان ، بنگلہ دیش ، تیونس ، مراکش اور پیرو میں انعقاد کیا گیا.
ایرانی فلم "دختران زمستان" نے اس سے پہلے سویڈن، افریقہ، بھارت، کینساس اور کلکتہ میں شرکت کی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =