ایرانی غوطہ خور ٹیم نے بھارتی شہر بنگلور میں منعقدہ ایشیائی ڈائیونگ چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
بھارت اور قطر کی ٹیموں نے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلیں.
اس سے پہلے دوسرے ایرانی غوطہ خوروں "مجتبی ولی پور، محمد جمشیدی اورمسعود وکیلس" نے منعقدہ مقابلوں میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی غوطہ خور ٹیم نے بھارت میں ایشیائی ڈائیونگ مقابلوں کے تین میٹر سوئمنگ ریپ میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.
آپ کا تبصرہ