1 اکتوبر، 2019 1:15 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83498814
0 Persons
چین بدستور ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار قرار

تہران، ارنا - ایران چین ایوان تجارت کے سربراہ ہے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط سیاسی مراسم کے ساتھ باہمی اقتصادی تعاون بھی برقرار رہا ہے جس کی بدولت چین آج بھی بدستور ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے.

یہ بات مجیدرضا حریری نے آج بروز منگل ایران اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کے حوالے سے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے ایران اور چین کے درمیان برھتے ہوئے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور چین کے درمیان کوئی مشکل نہیں ہے.
انہوں نے کہا کہ ایران اور چین کی معیشت ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہے اور چین، ایران کی توانائی اور خام مال کا سب سے بڑا گاہک ہے.
انہوں نے مزید بتایا کہ چینی وزارت خارجہ اور حکومت نے گزشتہ ادھا سال کے دوران بار بار اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے ساتھ مخالف ہے.
آج یکم اکتوبر چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ ہے جہاں قومی دن کی تقریبات منانے کے لئے 7 دن کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے جسے 'گولڈن ہالی ڈے ویک' کہا جاتا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 9 =