1 اکتوبر، 2019 12:03 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83498601
0 Persons
خاتون ایرانی سائنسدان کو یورپی ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا - نوجوان خاتون ایرانی سائنسدان "ملیکا صارم" نے یورپی سوسائٹی کے بائیو میٹیرلز ایوارڈ کو حاصل کرلیا.

جرمنی کی یونیورسٹی آف فریبرگ میں زیر تعلیم خاتون ایرانی سائنسدان نے ہڈیوں کی مرمت میں قابل قدر سائنسی تحقیق کی وجہ سے یورپی سوسائٹی کے بائیو میٹیرلز کے "جولیا پولیک" ڈاکٹریٹ ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.
صارم کو اس سے پہلے 2017 کو اس یونیورسٹی میں میکرومولوکلر کیمسٹری انسٹی ٹیوٹ میں بہترین ڈاکٹریٹ ریسرچ کے شعبے میں ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
خاتون ایرانی سائنسدان ملیکا صارم نے جامعہ امیرکبیر میں میڈیکل انجینئرنگ کے شعبے میں اپنی انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تعلیم کو مکمل کرلیا اور ڈاکٹریٹ کے لئے جرمنی کی یونیورسٹی آف فریبرگ میں زیر تعلیم ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =