1 اکتوبر، 2019 11:34 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83498525
0 Persons
ایرانی صدر کی چینی حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد

تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے چینی حکومت اور قوم کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان تعلقات تاریخی اور تزویراتی ہیں.

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت "حسن روحانی" نے آج بروز منگل چین کے قومی دن کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام میں اپنے چینی ہم منصب "شی جن پنگ" اور ان کے عوام کو تہ دل سے مبارکباد دی.

روحانی نے چین کے صدر کی صحت بالخصوص حکومت اور قوم کی سربلندی اور کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =