ایرانی شارٹ فلم کو آسکر میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "فرہاد دلارام" کی بنائی گئی شارٹ فلم "ٹیٹو" کو 2020 آسکر اکیڈمی کے میلے کے مقابلے میں شرکت کرے گی.

ایرانی شارٹ فلم نے اس سے پہلے آلبانیا، برلن اور کروشیا کے فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا.
ٹیٹو شارٹ فلم نے نامور فلم میلے سمیت میلبورن اور ریندنس میں شرکتت کی.
ایک اور ایرانی ہدایت کار "محمد کارت" کی بنائی گئی شارٹ فلم "بچہ خور" کو بھی 2020آسکر اکیڈمی میلے میں شرکت کرے گی.
اس فلم کو بھی ڈنمارک کے فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.
آسکر اکیڈمی کے میلے کا اراکین دس بہترین فلموں کو انتخاب کرکے جس سے پانچ فلمیں 2020 آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہوں گی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =