1 اکتوبر، 2019 10:06 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83498307
0 Persons
ایران کی چین کو قومی دن پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں چینی قومی دن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین جامع اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے امید کا اظہار کیا.

سید عباس موسوی نے گزشتہ روز ٹویٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں چینی قومی دن کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے عوام کے کئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا.
انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ایران اور چین کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری آئے گی.
قابل ذکر ہے کہ 1 اکتوبر چین کے قومی دن کی سالگرہ ہے جس ملک میں اس دن کی مناسبت سے 7 روز سرکاری چھٹی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =