ایرانی سرحدی علاقے سرخس سے ریلوے کی برآمدات میں 90 فیصد اضافہ

مشہد، ارنا – ایرانی صوبے خراسان رضوی کے شمالی سرحدی علاقے سرخس سے ترکمانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی برآمدات میں 90 فیصد کا اضافہ ہوگیا.

یہ بات اس صوبے کے ریلوے لائن کے ڈائریکٹر جنرل "مصطفی نصیری" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں ںے کہا کہ علاقے سرخس کی ریلوے سرحد سے وسطی ایشیائی ممالک کو رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران ویگنوں کے دس ہزار بوجھ کے ساتھ 5.33 لاکھ ٹن مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.
نصیری نے کہا کہ برآمد ہونے والی مصنوعات سیمنٹ کا شامل ہے جو ازبکستان، ترکمانستان اور قازقستان میں برآمد کی گئی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =