گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت تہران میں تعینات فن لینڈ کے سفیر 'کیو نوروانتو' اور فارابی سنیما فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرز کے درمیان ایک نشست منعقد ہوئی جس میں فریقین نے منعقدہ ایک نشست میں مشترکہ فلم کی پیداور کے شعبے میں بات چیت کی.
قابل ذکر ہے کہ فن لینڈ کے فلم ہفتے ایران میں قائم فن لینڈ کے سفارتخانے کے تعاون سے 28 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایران کے اصفہان، تہران اور مشہد میں منعقد ہو گا جس میں 9فینش فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ