خاتون ایرانی ہدایت کار سلیمانیہ کے میلے میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلم ڈائریکٹر نے عراقی علاقے سلیمانیہ میں منعقدہ عالمی فلم میلے میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.

ایرانی خاتون فلم ساز 'پوران درخشندہ' کو عراقی اقلیم کردستان کے شہر سلیمانیہ میں ہونے والے 4 ویں فلم فیسٹیول میں ریفری کے طور پر منتخب ہوگئی.

4ویں عالمی فلم فیسٹیول 1 سے 7 اکتوبر تک شہر سلیمانیہ میں منعقد کیا جائے گا جس میں 78 ممالک سے 134 فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =