29 ستمبر، 2019 4:43 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83496122
0 Persons
ایرانی فلم کو ترک میلے کے ایوارڈ سے  نوازا گیا

انقرہ، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی دستاویزی فلم کو ترکی میں منعقدہ بیسیویں عالمی Golden Saffron میلے میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی ہدایتکار "مہدی زمانپور" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "Asak"کو ترکی کے شہر زغفران بولوی میں منعقدہ بیسیویں عالمی Golden Saffron فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

"آسَک" کا مطلب چھوٹے ہینڈ مل کا ہے اور اس دستاویزی فلم کی کہانی ایران کے جنوبی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بوڑھا آدمی کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے پتھر کے ذائقوں کو چھونے اور چکھنے سے درکار پتھر کو تلاش کرکے  ہے اور اسے زمین سے نکالتے ہیں۔

 اس کے بعد وہ سیدھی سادی اوزاروں کے ذریعے ان پھتروں سے روایتی برتن بنا کر رزق حلال کماتے ہیں۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =