یہ بات ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے وائلڈ لائف ادارے کے سربراہ "امید یوسفی" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آنے والے فلمینگو موسم سرما کی آمد تک ارومیہ جھیل کے سواحل میں آرام کریں گے.
یوسفی نے کہا کہ حالیہ سالوں میں شدید بارش کی وجہ سے ارومیہ جھیل کے سواحل میں فلمینگو کی آمد میں بڑھ گئی ہے.
ایران کے شمال مغرب میں واقع ارومیہ جھیل، دنیا کی مستقل بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

مہاباد، ارنا – ایرانی ارومیہ جھیل کے سواحل میں 60 ہزار سے زائد فلمینگو آرام اور پرورش کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ